عقلمند وہ ہے جو غیروں سے عبرت حاصل کرے نہ کہ خود باعث عبرت بن جائے۔


خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ