فسق و فجور کے مقامات سے دور رہو، کہ یہ اللہ تعالیٰ کے غضب کے مقام اور اس کے عذاب کے محلات ہیں۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ