جس بات کا عالم نہ ہو اُسے بُرا مت سمجھو، ہوسکتا ہے کہ کئی باتیں ابھی تک کان تک نہ پہنچی ہوں۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ