سچائی میں اگرچہ خوف ہو مگر باعثِ نجات ہے اور جھوٹ میں گو اطمینان ہو مگر موجبِ ہلاکت ہے۔

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ