رائے کا انداز بدل لیں
آپ جلدی میں مختصر الفاظ میں لکھ جاتے ہیں جس سے سینئر ڈیزائنرکو یہ لگتا ہے کہ آپ انکو تنقید کر رہے ہیں۔۔۔
لکھنے سے پہلے ۔۔اگر آپ ایسے کر لیتے تو میری نظر میں زیادہ اچھا لگنا تھا۔۔۔۔۔۔۔ جیسے الفاظ شامل کر لیا کریں
mera andaz shoro sey aisa he hai mai azadi se bolta hoon aur ye tanqeed nahi kr raha just raye de raha hoon kisi ko bury lage tu sorry
Bookmarks