google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: نیویارک پبلک لائبریری

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نیویارک پبلک لائبریری




      اشرف علی
      نیویارک بلند و بالا عمارات اور چکا چوند کر دینے والی روشنیوں کا شہر ہے۔ اس میں عام لوگوں کے لیے تقریباً ساڑھے چھے ہزار بڑے کتب خانے علم و دانش کی روشنی پھیلانے میں مصروف ہیں۔ ان کتب خانوں میں نیویارک کا پبلک کتب خانہ نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ اس کتب خانے کا آغاز 1895ء میں ہوا۔ اس کی وسعت اور خدمات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نیویارک میں اس کتب خانے کی 61 شاخیں موجود ہیں۔ کتب خانے میں (نیویارک پبلک لائبریری) دنیا کی تقریباً ہر زبان میں چھپی ہوئی 45 لاکھ کتابیں موجود ہیں۔ ان میں صرف ہسپانوی زبان کی کتابوں کی تعداد سات لاکھ ہے۔ ان کے علاوہ چینی، ڈچ، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، ہنگری ، اطالوی، نارویجن، پولش، رومانین، سویڈش زبانوں کی کتابیں ہیں۔ عبرانی زبان میں بھی کافی تعداد میں کتابیں موجود ہیں۔ 45 لاکھ کتب کا یہ عظیم ذخیرہ خوبصورت الماریوں میں آراستہ کیا گیا ہے۔ ان الماریوں کی لمبائی 67 میل بتائی جاتی ہے۔ ہر شیلف اور کتاب پر اس کے شناخت نمبر لکھے گئے ہیں۔ کتب خانے میں عملے کی تعداد کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ سات سو لائبریرین اور کلرک دن بھر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف رہتے ہیں اور تقریباً 10 ہزار سے زائد قارئین اور شائقینِ مطالعہ روزانہ کتب خانہ میں آتے ہیں۔ کتب خانے کی خوبصورت عمارت شہر کی مصروف شاہراہ پر واقع ہے۔ اس کے جنوب میں ایک سر سبز و شاداب پارک ہے ۔ یہاں موسم گرما میں لوگ درختوں کے سائے اور کھلی ہوا میں مطالعہ کرتے ہیں۔ کتب خانے میں دو نگار خانے ہیں جن میں تصویروں کے نادر نمونے سجائے گئے ہیں جب کہ ایک بڑے کمرے میں تمام ملکوں کے بڑے بڑے نقشے آویزاں ہیں۔ کتب خانے کے وسیع و عریض ہال میں مطالعہ کی میزیں آراستہ ہیں جن میں قارئین اور ریسرچ اسکالرز پر سکون ماحول میں بیٹھتے ہیںاور تحقیق و مطالعہ میں غرق ہو جاتے ہیں۔ مطالعہ کے کمروں کے چاروں اطراف حوالہ جاتی کتابوں کے شیلف آراستہ ہیں جن میں فہرست کتب، اشاریے وغیرہ رکھے گئے ہیں۔ مطالعہ کی میزوں کے ساتھ جدید آلات کی سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں۔ مائیکرو فلم اور مائیکرو فش پر محفوظ علمی مواد کے مطالعہ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ وقتِ ضرورت قاری اپنے مطلوبہ مواد کی فوٹو کاپی بھی حاصل کر سکتا ہے۔ کتب خانے کا انتظام ڈائریکٹروں کے ایک بورڈ کے سپردہے جن کا تقرر چنائو کے ذریعے ہوتا ہے۔ کتب خانے کا لائبریرین بورڈ کا ایگزیکٹو آفیسر ہوتاہے۔ لائبریریں سے کتابیں پندرہ یوم کے لیے جاری کی جاتی ہیں۔ ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-10-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: نیویارک پبلک لائبریری

      Ab to library reh gai perhne wale kam hain
      @intelligent086 thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-11-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیویارک پبلک لائبریری

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      Ab to library reh gai perhne wale kam hain
      @intelligent086 thanks 4 informative sharing
      مجھے بھی شامل کر لیا ہے ؟




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: نیویارک پبلک لائبریری

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      مجھے بھی شامل کر لیا ہے ؟

      jee nahi aap to kitab ko Deemak ki tarah kha jatey hain


    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیویارک پبلک لائبریری

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      jee nahi aap to kitab ko Deemak ki tarah kha jatey hain
      پڑھنا ہوتا ہے کھانا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    11. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: نیویارک پبلک لائبریری

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      پڑھنا ہوتا ہے کھانا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    12. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-13-2016)

    13. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیویارک پبلک لائبریری




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    14. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-13-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •