اگر ہمارے دل پاک ہوتے تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے اورمجھے یہ پسند نہیں ہے کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا آئے جس میں،میں دیکھ کر قرآن نہ پڑھوں۔خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks