۔جوزمانہ کی سختیاں برداشت نہیں کرتا اسے کبھی غم خواری کے مزے کا پتہ نہیں چل سکتا،زمانے کے حوادث پر ہی اللہ تعالی نے سب کچھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔

(الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ:۲/۱۳۳)








خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ