فرمایا کہ میں نے عبادت کا مزہ چار چیزوں میں پایا :اللہ کے فرضوں کو ادا کرنے میں ، اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں سے بچنے میں ، ثواب کی امید پر اچھی باتوں کے پھیلانے میں ، اور عذابِِ الٰہی سے بچنے کی نیت سے لوگوں کو برائیوں سے روکنے میں ۔ خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks