چار چیزیں ایسی ہیں کہ ان کا ظاہر فضیلت ہے اور ان کا باطن فریضئہ خداوندی ہے : صالحین کی صحبت فضیلت ہے اور ان کی اتباع کرنا فرض ہے ، قرآن کی تلاوت فضیلت ہے اور اس پر عمل کرنا فرض ہے ، قبروں کی زیارت فضیلت ہے اور اس کی تیاری کرتے رہنا فرض ہے ، اور مریض کی عیادت فضیلت ہے اور اس کی وصیت پوری کرنا فرض ہے ۔
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks