عارفِ کامل کی آٹھ صفات ہیں: اس کا دل خوف و رجاء سے متصف رہتا ہے ، اس کی زبان حمد و ثنا ء کے ساتھ متصف رہتی ہے ، اس کی آنکھیں حیاء و بکاء کی صفت سے مزین رہتی ہیں ، اور اس کا ارادہ اپنی خواہش کے ترک اور رضاءِ الٰہی کی طلب میں رہتا ہے ۔ خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks