عارفِ کامل کی آٹھ صفات ہیں: اس کا دل خوف و رجاء سے متصف رہتا ہے ، اس کی زبان حمد و ثنا ء کے ساتھ متصف رہتی ہے ، اس کی آنکھیں حیاء و بکاء کی صفت سے مزین رہتی ہیں ، اور اس کا ارادہ اپنی خواہش کے ترک اور رضاءِ الٰہی کی طلب میں رہتا ہے ۔




خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ