اللہ کے ساتھ تجارت کرو نفع بہت ہوگا (یعنی خوب صدقہ خیرات کرو اور اللہ کی راہ میں خرچ کرتے رہو )۔

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ