اللہ تعالیٰ نے تم لوگوں کو دنیا اس لئے دی ہے کہ تم اس کے ذریعہ آخرت کا سامان کرو ،اس لئے نہیں دی ہے کہ تم اسی کے ہوکر رہ جاؤ ۔

خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ