باب:وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا۔صحیح بخاری
بَاب الْوُضُوءِ مَرَّةً مَرَّةً
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۵۸ / حدیث مرفوع
۱۵۸۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً۔
۱۵۸۔محمدبن یوسف، سفیان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا ہے۔
Bookmarks