مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ میری صبح کس حالت پر ہوتی ہے،میر ی پسندیدہ حالت پر یاناپسندیدہ حالت پر؛کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ جو میں پسند کررہا ہوں اس میں خیر ہے یا جو مجھے پسند نہیں اس میں خیر ہے۔

(کنز العمال:۲/۱۴۵)


خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء