لوگوں سے اچھی طرح برتاؤ کرنا آدھی عقل ہے ، بات کو اچھی طرح پیش کرنا آدھا علم ہے ، اور حسنِ تدبیر نصفِ معیشت ہے ۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء