سب سے عمدہ دولت زبان کی حفاظت ہے ، سب سے عمدہ لباس تقویٰ ہے ، سب سے عمدہ مال قناعت ہے ، سب سے عمدہ نیکی مسلمان کی خیر خواہی ہے اور سب سے مزہ دار کھانا صبر ہے ۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء