سب سے زیادہ اہتمام کے قابل میرے نزدیک نمازہے جس نے نماز کی حفاظت کی اس نے اپنا دین محفوظ کرلیا ، اور جس نے نماز کو ضائع کردیا تو وہ بدرجہ اولیٰ ضائع کردےگا ۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء