google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے؟




      موذی مرض سے بچنے کے چند آسان اصول زرتاشیہ میر کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے، مگر عموماً یہ بیماری آپ پر بڑی عمر میں حملہ کرتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جن افراد کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے ،ان کو کینسر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، لیکن صحت مند زندگی کے چند آسان اصول اپنا کر آپ اس بیماری سے بچ سکتے ہیں۔مندرجہ ذیل چند اصول اپنا کر آپ کینسر سے بچ سکتے ہیں: ٭…ہر وقت بیٹھے رہنے کی عادت ترک کر دیں۔ ٭…تحقیق کہتی ہے کہ ورزش کرنے سے آپ کے جسم سے چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر ہونے کا خطرہ کافی کم ہو جاتا ہے۔ ٭…تمباکو بالکل بھی استعمال نا کریں۔ ٭…غذا کو بھی معتدل رکھیں اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں۔ ٭…اپنا وزن معتدل رکھنے کی کوشش کریں کیونکہ بھاری جسم کے لوگوں میں مثانے، بڑی آنت، لبلبے اور بچہ دانی کا کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھاری جسامت کی عورتوں میں چھاتی کا کینسر ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ٭…دھوپ میں کم سے کم نکلیں کیونکہ بالائے بنفشی کی شعائیں آپ کے لیے جلد کے کینسر کا خطرہ بن سکتی ہیں۔ ٭…جسم پر نئے نکلنے والے موہکوں کو ایک بار ڈاکٹر کو ضرور دکھائیں، خاص کر اگر وہ جسامت میں بڑے ہوں یا رنگ تبدیل کرتے ہوں۔ ٭…٭…٭








      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے؟

      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing


    3. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2016)

    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے؟

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •