ایک تم پر عیاں نہیں ہوتادرد ورنہ کہاں نہیں ہوتا لوگ زندہ ہیں ایسے مر کر بھی چاہتوں میں زیاں نہیں ہوتا شعر کہنا صفیؔ نہیں ممکن درد جب تک جواں نہیں ہوتا ٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks