جب بھی کبھی دو ایسے معاملات سامنے آئیں جن میں ایک اللہ کے لئے ہو اور دوسرا دنیا کے لئے تو دنیا سے متعلق حصہ پر اللہ سے متعلق حصہ کو ترجیح دو۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء