@muzafar ali
Again 2nd Happy Birth Day to you on 2nd March 2016
@intelligent086 bath:
@muzafar ali
Again 2nd Happy Birth Day to you on 2nd March 2016
@intelligent086 bath:
muzafar ali (03-03-2016)
@muzafar ali
ہمیں ہماری سپر موڈریٹر نےمطلع کیا ہے کہ آج مظفر بھائی کی سالگرہ پھر منائی جا رہی ہے میں نے اس خبر کی تصدیق کے لیئے جب مظفر سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ فوراً تھریڈ لگاؤ اب تھریڈ لگانا تو ہماری ایس ایم کا کام تھا میں اس سلسلے میں ان سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ کوئی بات نہیں اگر ان کا دل کر رہا ہے تو آپ ان کو مبارکباد دے دیں۔ اب جی ان کے حکم پر مظفر بھائی آپ کو 18 واں سال دوسرا مہینہ بہت بہت مبارک
@Arosa Hya
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (03-03-2016),muzafar ali (03-03-2016)
Moona (03-03-2016)
Moona (03-04-2016),muzafar ali (03-04-2016)
mein BD cheng nahi kar raha tha mein @intelligent086 pm main bata raha tha jese hi pm kiya toh pm nahi ho pa raha that phir @CaLmInG MeLoDy pm kiya us se pocha Habib brother ko pm Ku nahi ho raha us ne chek kar ke bataya Habib brother ki pm msg full hai delet karega toh phir Habib brother ko pm hoga mera koi modh nahi tha BD Cheng karna
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
Arosa Hya (03-05-2016)
@muzafar ali
میں نے آپ سے جہاں پوچھا تھا وہیں آپ جواب بھی لکھ دیتے چلو کوئی بات نہیں آپ کی سالگرہ کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں ، باقی روبی نے آپ کو صیح بتایا تھا مجھے پی ایم نہیں ہو سکتا تھا کیونکہ میسج بکس بھرا ہوا ہے اسکی آج صفائی کرتا ہوں تاکہ آئندہ آپ کو تکلیف نا ہو
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (03-04-2016)
Moona (03-04-2016)
با خدا سے ایک بہت عرصہ پہلے دیکھی فلم یاد آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی کسی کو دعا دو تو کھل کر دو ہونا تو وہی ہے جو کاتب تقدیر نے لکھ دیا ہے اس سے نا ایک پل آگے نا پیچھے ، اگر ہورہی ہے تو صرف مظفر بھائی کی سالگرہ کی تاریخ اسکے آگے پیچھے ہونے کی سمجھ نہیں آرہی وہ پی ایم سے بتانا چاہتا تھا لیکن میسج بکس فل ہونے کی وجہ سے اس کا بر وقت رابظہ نہیں ہو پایا حالانکہ میں نے اسکو وی ایم میں لکھا تھا
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (03-04-2016)
happy birthday dear![]()
Arosa Hya (03-04-2016),muzafar ali (03-04-2016)
Arosa Hya (03-04-2016),muzafar ali (03-04-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks