نگار خانہ کسی کی شربتی نظر کوئی مہکتا پیرہن دمکتی سُرخ چوڑیاں ! چمکتا ریشمی بدن کئی جُھکے جُھکے شجر ہرے بنوں میں گھومتی کوئی اداس رہگزر حنا کے رنگ میں بسے کسی نگر کے بام و دَر رہیں گے یاد عمر بھر منیر نیازی
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks