وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
شاہ حسین کا کلام
ربا میرے حال دا محرم تُوں!
اندر تُوں ہیں، باھر تُوں ہیں ،رُوم رُوم وِچ تُوں
تُوں ہیں تانا، تُوں ہیں بانا،سبھ کجھ میرا تُوں
کہے حسین فقیر نماناں،میں ناہیں، سب تُوں
میں نے مکمل کافی پوسٹ کر دی ہے بے شک اسکو ڈیزائن کر لیں۔۔۔
خوب صورت ڈیزائیننگ
Bookmarks