زندگی ملی حضور سے روشنی کھلی حضور سےساری رونقیں حضور کیساری دلکشی حضور سےکائنات ہست و بود میںکن کی بے کلی حضور سےزندگی گری پڑی ہوئیمعتبر ہوئی حضور سےاسکو دو جہان مل گئےجس کی لو لگی حضور سےاڑتی دھول کا نصیب دیکھکہکشاں بنی حضور سےآسؔ اہتمام ذکر و نعتسب ہماہمی حضور سے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks