ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ
چپ کو بھی ہے چپ لگی خاموش رہبولنا حدِ ادب میں جرم ہےخامشی سب سے بھلی خاموش رہان کے در کی مانگ رب سے چاکریتجھ کو جنت کی پڑ ی خاموش رہہے ذریعہ بہترین اظہار کااک زبانِ خامشی خاموش رہدل سے ان کو یاد کر کے دیکھ توپاس ہیں وہ ہر گھڑی خاموش رہبھیگی پلکیں کر نہ دیں رسوا تجھےضبط کر دیوانگی خاموش رہجیسے کی ہے میرے آقا نے بسرویسے تو کر زندگی خاموش رہجس نے بھی دیکھا ہے جلوہ آپ کااس کو ہی چپ لگ گئی خاموش رہنعت لکھواتی ہے کوئی اور ہی ذاتورنہ جرأت آسؔ کی خاموش رہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks