کسی نے کہا تھا کہ طنزو مزاح لکھنا سنجیدہ ادب سے لکھنے سے زیادہ مشکل ہے اور پھرآپ طنز کے نشتر سےاصلاح کا بھی کام لیں تو یہ زیادہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور اسمیں ایسے نام کم کم ہیں ، جنہوں نےاپنی تحریر سے طنزومزاح میں بڑی سے بڑی بات کہہ دی ہو اور پڑھنے والوں کے ہونٹوںپر مسکراہٹ کا باعث بنی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ خوبی آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب رہی بات آنکھوں میں پانی یعنی آشوب چشم کی تو یہاں یہ عارضہ کس کس کو لاحق ہے ؟ مفید مشوروں کے لیئے ہیلتھ اینڈ بیوٹی سیکش موجود ہے ۔۔ کیونکہ وہاں اسکا کافی کار آمد علاج موجود ہے ۔ bath: ۔
Bookmarks