
Originally Posted by
intelligent086
اتنا سوچنے کی کیا بات تھی مجھے سے پہلے کہہ دینا تھا کہ بھائی لوگوں کا قصہ رہ گیا ہے باقی قصے کہانیاں تو کافی ہو گئی ہیں بس اسکی کسر تھی سو وہ بھی پوری ہو گئی ۔
۔
نہیں
یہ قصہ نہیں ہے،خاص کر جب پنچاب میں رہنے والے کسی بندے سے بات کروں تو یہ قصہ نہیں طعنہ ہے جو مجھے پہلی فرصت میں ملتا ہے۔۔۔آپ سے اب تلک نہیں سنا تھا سو سن لیا۔
بہر حال بات یہیں ختم کرتے ہیں،ورنہ بات کہیں کی کہیں جا پہنچے گی۔۔۔۔۔!
Bookmarks