Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


وعلیکم السلام
پہلے تو نئی جگہ سے فورم میں آنے کا شکریہ
رہی یہ بات کہ آپ کو بھول گئے ہیں یہ ممکن نہیں کیونکہ آپ کے نام کا یہاں ایک سب سیکشن روزانہ آپ کی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ کا باقاعدگی سے واپسی کا انتظار رہے گا تاکہ آپ بے قاعدہ سے باقاعدہ ہو جائیں اور آپ سے روزانہ بات چیت ہو سکے۔
رب راکھا
باکل! میں فیسبک استعمال کر کر کے بور ہو گیا تھا اور پھر اردو تہذیب کی یاد آئی سو لوٹ آئے.