کوئی بات کرو منہ بسورے یہ شام کھڑکی پر آن بیٹھی ہے دو پہر ہی سے دل کہ جیسے خزاں زدہ پتہ ٹوٹنے کو ہے، کوئی بات کرو! ٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks