کچھ دنوں سے عذاب جان میں ہوں

کے جیسے موت کی اماں میں ہوں

نہ امید کا دیا، نہ ہی کوئی سر ا پاؤں

میں کیسے عالم میں گھر گیا ہوں

جینے کی تلخیوں کو یوں سہہ رہا ہوں

لگتا ہے جیسے میں، اب مر گیا ہوں