کچھ دنوں سے عذاب جان میں ہوں کے جیسے موت کی اماں میں ہوں نہ امید کا دیا، نہ ہی کوئی سر ا پاؤں میں کیسے عالم میں گھر گیا ہوں جینے کی تلخیوں کو یوں سہہ رہا ہوں لگتا ہے جیسے میں، اب مر گیا ہوں
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks