Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

لفظوں کے زخم کبھی بھی نہیں بھرتے۔معذرت کا کوئی ایسا لفظ تاحال دنیامیں ایجاد نہیں ہوا ہے کہ جو دل اور روح کے زخموں کا مداوا کرسکے اور بہنوں کے دل تو یوں بھی موم کے بنے ہوتے ہیں،ایک ذرا سی سخت نگاہ ہی انھیں پگھلا دینے کے لئے کافی ہوتی ہے۔۔۔
انمول بات

Shukriya,nawazish....................!