google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی



      آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار



      غیر ملکی کمپنی کی جانب سے ایسا سوٹ کیس تیار کیا گیا ہے جو اسمارٹ فون اور بلیوٹوتھ سے کنٹرول ہوتا ہے اور وزن اٹھائے اپنے مالک کے پیچھے چلتا ہے۔
      کمپنی کی جانب اس جدید سوٹ کیس کا ایک نمونہ تیار کرلیا گیا ہےجو ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے، اگر کوئی اسے چرانے کی کوشش کرے تو یہ الارم بجاکر مالک کو خبردار کرتا ہے اور اس کی سب سے اہم خاصیت اس میں موجود بیٹری ہے جو آپ کے فون، ٹیبلٹ اور دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق سوٹ کیس اسمارٹ فون کے ذریعے اپنے مالک سے رابطے میں رہتا ہے اس میں موجود سینسر، کپمیوٹر کیمرہ اور روبوٹکس موجود ہے۔ بس ایک بار آپ اس کی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے اور ’’فالو می‘‘ کا بٹن دبائیے تو اس کا رابطہ شروع ہوجاتا ہے اور سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے چل پڑتا ہے۔
      کمپنی کے مطابق یہ ان لوگوں کےلیے بہت موزوں ہیں جو بوڑھے، بیمار اور معذور ہیں اور ایئرپورٹ پر بھاری سامان اٹھا کر نہیں چل سکتے۔ فی الحال اس کا ایک نمونہ بناکر اسے مختلف مقامات پر آزمایا جارہا ہے جب کہ اگلے سال اس کی تجارتی فروخت شروع ہوجائے گیا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •