Nice Sharing
Thanks for Sharing
دوست کے علم میں لائے بغیر واٹس ایپ پر میسج پڑھنے کی انوکھی ترکیب
واٹس ایپ کے صارفین سمیت دیگر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین جب ایک دوسرے کو میسج کرتے ہیں یا پھر اسے پڑھتے ہیں تودوسرا دوست جان لیتا ہے کہ آپ اس کا میسج پڑھ رہے ہیں لیکن ایک ایسی ترکیب بھی ہے جسے عمل میں لا کراس پریشانی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔اس ترکیب سے آپ کے لیے آسان ہو گا کہ آپ کا دوست جان ہی نہ سکے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے جب کہ اس ترکیب کو بلیو ٹک ٹرک کا نام دیا گیا ہے۔پہلے قدم کے طور پر آپ جب میسج وصول کریں تو فوری اسے کھولیں نہ بلکہ سیٹنگ میں جا کر ایئر پلین موڈ کو آن کردیں اور اب واٹس ایپ آئی کون ٹچ کرکے میسج پڑھ لیں۔مسیج پڑھنے کے بعد صارفین ایپ کو مکمل طور پر بند کردیں جبک ہ ایپل موبائل رکھنے والے ہوم بٹن پر دوبار ٹچ کرکے واٹس ایپ ونڈو کھولیں اور انڈرائیڈ موبائل رکھنے والے ملٹی ٹاسک بٹن کو دبا کر ایپ کو بائیں جانب لے جائیں۔اب آپ اپنی سیٹنگ کی جانب واپس چلے جائیں اور ایئر پلین موڈ کو آف کردیں۔ اس طریقہ پر عمل کرنے سے آپ کا دوست جان ہی نہیں سکے گا کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Nice Sharing
Thanks for Sharing
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks