google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: موبائل فون ایپ نے خاتون کواس کے لاپتا شوہر

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      موبائل فون ایپ نے خاتون کواس کے لاپتا شوہر



      موبائل فون ایپ نے خاتون کواس کے لاپتا شوہرکی لاش تک پہنچا دیا



      ٹیکساس: موبائل فون یوں تو فاصلوں کو مٹا کردنیا کو قریب لارہا ہے لیکن ساتھ ساتھ اس کے حیرت انگیز فیچرزلوگوں کی مشکلات کے حل میں بھی مدد گار ثابت ہورہے ہیں جب کہ امریکا میں ایسی ہی موبائل فون ایپ کی مدد سے ایک خاتون نے اپنے لاپتا شوہر کو مردہ حالت میں تلاش کرلیا۔
      امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس کی رہائشی خاتون اس وقت شدید پریشان ہوگئیں جب ان کا شوہر رات گئے تک گھر نہ آیا تو وہ اس کی تلاش میں نکل کھڑی ہوئیں۔ شوہر کی تلاش کے دوران خاتون نے آئی فون کی مشہور ایپ فائنڈ مائی آئی فون کا استعمال کیا جس نے نشاندہی کی کہ ان کا شوہر اپنے گھر سے 30 منٹ کی مسافت پر موجود ہے جس کے بعد خاتون اس جگہ پہنچی تو ان کی آنکھیں خوف اور دہشت سے کھلی رہ گئیں کیوں کہ اس وقت ان کا ہمسفر مردہ حالت میں جاڑیوں میں پڑا تھا۔
      خاتون کا کہنا تھا کہ وہ پہلے اپنے شوہر کو بے ہوش سمجھیں لیکن انہیں تھوڑی ہی دیر میں ان کی موت کا یقین ہوگیا جس سے ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ خاتون نے بتایا کہ گزشتہ سال چوروں نے ایک نوجوان کو اسی ایپ کی مدد اپنا فون تلاش کرنے کے دوران ان تک پہنچنے پر اسے قتل کردیا تھا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (01-15-2018),Ubaid (01-15-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •