google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: موبائل فون کو چوروں سے محفوظ بنانے والا کو

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      موبائل فون کو چوروں سے محفوظ بنانے والا کو



      موبائل فون کو چوروں سے محفوظ بنانے والا کور تیار



      سان فرانسسكو: ہمیں اکثر یہ ڈررہتا ہے کہ کوئی چور یا ڈاکو ہمارا موبائل فون ہی نہ چھین لے لیکن اب اس کا حل بھی تلاش کرلیا گیا اور ایک کمپنی نے ایسا کورتعارف کرایا ہے جس کی مدد سے کوئی ڈاکو آپ کے موبائل کو ہاتھ بھی نہیں لگاسکتا ہے۔
      ییلوجیکٹ نامی کور50 ہزاروولٹ تک کا جھٹکا دے سکتا ہے۔ اس میں ایک ایسا فیچربھی موجود ہے کہ جسے آن کرنے سے یہ کورآڈیواوروڈیو بھی ریکارڈ کرسکتا ہے جب کہ اسے صارف کے انگلیوں کے نشان کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اجنبی اسے استعمال ہی نہ کرسکے۔
      کمپنی کے مطابق اگر کوئی آپ سے موبائل چھیننے کی کوشش کرے تو آپ کو بس موبائل پکڑاتے ہوئے اس بٹن کودبانا ہے جس سے ڈاکو کو 50ہزار وولٹ کا زرودار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل آپ کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یا آپ کے عزیزوں کو آگاہ بھی کردے گا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (01-15-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •