google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: لونگ کے تیل کے فوائد

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لونگ کے تیل کے فوائد



      لونگ کے تیل کے فوائد




      اینٹی وائرل خصوصیات سے لیس یہ تیل جلد اور بالوں سے جڑے بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔لونگ کے تیل میں اعلیٰ مقدار میںا ینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ہوتی ہیں۔لونگ کا تیل پوٹاشیم، سوڈیم، فاسفورس، آئرن اور وٹامن اے اور سی جیسے معدنیات پر مشتمل ہے۔ لونگ ٹھنڈا ہوتا ہے لہٰذا جلد پر لگانے پر یہ تیل ٹھنڈک پیداکرتا ہے۔لونگ کا تیل دانت کے درد سمیت جلانے، کٹنے اور جلد سے متعلقہ کئی بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرنے میں فائدہ مند ہے۔ اس کے علاوہ، یہ گنجاپن اور بالوں کا جھڑنا روکتا ہے۔ کیل مہاسو ںسے نجات دلائے: لونگ کے تیل میں قدرت نے یہ خصوصیات رکھی ہیں کہ اس کے استعمال سے کیل مہاسو ںکو پھیلانے والے بیکٹیریا کا خاتمہ ہوجاتاہے۔ چہرے پر بھدے مہاسو ںسے نجات حاصل کرنے کے لئے ان پر لونگ کا تیل لگائیں۔اس تیل کو رات بھر لگارہنے دیں اور پھر صبح چہرے کو پانی سے دھو لیں۔ داغ دھبوں سے چھٹکارا دلائے: لونگ کا تیل داغ،دھبوں کو ہی نہیں بلکہ چوٹ کے نشانات کو بھی مٹانے میں مدد کرتا ہے۔یہ قدرتی تیل جلد کی اوپری پرت کو ہٹا دیتا ہے اور داغوں کو ہلکا کر کے انہیں غائب کر دیتا ہے۔اس طرح، یہ آپ کی جلد کی رنگت کو نکھاتا اور اس کو صحت مند بناتا ہے۔ کنڈیشنر کے طور پر اپنائیں:اس تیل کا استعمال کنڈیشنر کے طور پر بھی کر سکتے ہیں۔لونگ کا تیل بالوں سے متعلق بہت سے مسائل کو ٹھیک کرتا ہے۔ یہ آپ کے بال طویل اور نرم کرتا ہے او رخشکی سے نجات حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بال جھڑنے سے روکے: کیا آپ گنجے پن سے پریشان ہیں؟تو پھر طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے اپنے بالوں میں لونگ کا تیل استعمال کریں۔اس کے لئے لونگ کے تیل کو ناریل کے تیل میں ملا کر اپنے سر پر مساج کریں۔اس تیل کو بالوں میں دو گھنٹوں کے لئے رہنے دیں اور بعد میں بالوں کو شیمپو سے دھو لیں۔اس طرح اس عمل کو ہفتے میں ایک بار دہرائیں،بال جھڑنا رُک جائیں گے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: لونگ کے تیل کے فوائد

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    4. The Following User Says Thank You to UmerAmer For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لونگ کے تیل کے فوائد






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-17-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: لونگ کے تیل کے فوائد

      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing


    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لونگ کے تیل کے فوائد

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative Sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •