google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: کھانے کے دوران چمچ کی جگہ کانٹے کا استعمال 

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کھانے کے دوران چمچ کی جگہ کانٹے کا استعمال 



      کھانے کے دوران چمچ کی جگہ کانٹے کا استعمال وزن کم کرنے میں مددگارہوتا ہے، تحقیق



      فلوریڈا: بڑھتے وزن کو کم کرنے کے لیے مرد اور خصوصاً خواتین کئی طرح کے جتن کرتے ہیں لیکن پھر بھی اس سے چھٹکارا حاصل نہیں کرپاتے لیکن اب ماہرین نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانے کے دوران اگر چمچ کی بجائے کانٹے کا استعمال کیا جائے تو اس سے بڑھتے وزن کو نہ صرف روکا جاسکتا ہے بلکہ وزن میں کمی بھی ممکن ہے۔
      فلوریڈا کی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھانے کے لیے چمچ کی جگہ کانٹے کا استعمال وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کھانے کے لیے کانٹے یا کاغذ کی چھوٹی پلیٹوں کا استعمال زیادہ کھانا کھانے سے نہ صرف روکتا ہے بلکہ موٹاپے سے بھی بچاتا ہے۔
      تحقیق کے مطابق اگر کھانے کے کمرے میں شیشوں کو لگا دیا جائے تو اس سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملی گی کیونکہ اس طرح کا عمل کھانے کو بدذائقہ بنا دیتاہے۔ تحقیق کاروں نے اپنی اس تحقیق کو ثابت کرنے کے لیے دو گروپ بنائے جس میں سے ایک گروپ کو شیشے کے کمرے میں جب کہ دوسرے گروپ کو بغیر شیشے والے کمرے میں کھانے کے لیے چاکلیٹس دی گئیں تاہم شیش کے کمرے میں کھانا کھانے والے گروپ نے چاکلیٹس کو بد ذائقہ قرار دیا۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •