google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات




      ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات



      ممبئ: طبی دنیا میں ذیابیطس کو ’’خاموش قاتل‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ایک جانب تو اس کی کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتیں لیکن یہ مرض جسمانی اعضا کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔

      خون میں شکر کی مقدار بڑھنے سے آنکھیں ، دل اور گردے بطورِ خاص متاثر ہوتے ہیں۔ ہمارے بدن کو توانائی کے لیے گلوکوز کی ضرورت ہوتی ہے، ہم پھلوں سے براہِ راست گلوکوز حاصل کرتے ہیں لیکن چاول، روٹی اور آلو وغیرہ میں موجود گلوکوز ہماری آنتوں کے نظامِ ہاضمہ سے الگ ہوکر بدن کا جزو بنتا ہے اور گلوکوز رگوں کے ذریعے بدن کے ایک ایک خلیے میں پہنچتا ہے۔
      لیکن شکر اور گلوکوز کے استعمال کے لیے انسولین کی ضرورت ہوتی ہے، انسولین ایک ہارمون ہے جو لبلبے میں پیدا ہوتا ہے۔ ٹائپ ون ذیابیطس کے شکار افراد میں انسولین کی پیداوار رک جاتی ہے لیکن ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں انسولین تو پیدا ہوتا ہے لیکن انسانی جسم میں وہ مؤثر انداز میں استعمال نہیں ہوپاتا یعنی خلیات میں نہیں پہنچ پاتا یا وہ انسولین سے مزاحمت کرتے ہیں۔ ذیابیطس ٹائپ ون ہو یا ٹائپ ٹو دونوں کی علامات یکساں ہی ہوتی ہیں۔
      ذیابیطس کی چند علامات:
      کئی معاملات میں ذیابیطس دبے پاؤں حملہ آور ہوتی ہے جس کا پتا نہیں چل پاتا اور ایک تہائی افراد ذیابیطس کے شکار ہونے کے باوجود بھی اس سے واقف نہیں ہوتے۔ اس ضمن میں بہتر یہی ہوگا کہ اچھے معالج سے رابطہ کیا جائے اور مکمل چیک اپ کرایا جائے۔ اسی لیے جو افراد ذیابیطس کے شکار نہیں ہیں وہ بھی اپنے معالج کی رائے کو اہمیت دیں اور اس خاموش مرض کی علامتوں پر نظر رکھیں۔
      ذیابیطس کی ابتدائی علامات میں منہ خشک رہتا ہے اور بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔ اسی طرح غیرمعمولی طور پر بھوک بڑھ جاتی ہے اور بھوک ناقابلِ برداشت ہوجاتی ہے جب کہ کھانا کھانے کے باوجود بھی وزن تیزی سے گرنا شروع ہوجاتا ہے اس کے علاوہ بہت جلدی تھکاوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں اسی طرح اگر زخم بہت دیر میں ٹھیک ہوتے ہوں اور نظر میں دھندلاہٹ ہوتو یہ بھی ذیابیطس کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہیں۔
      ضروری نہیں کہ یہ تمام علامات ذیابیطس کی ہی وجہ ہوں لیکن ان کو ہرگز نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے ۔ ابتدا میں ہی ذیابیطس کو قابو کرکے ایک بہتر زندگی گزاری جاسکتی ہے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      496 Thread(s)
      Rep Power
      12

      Re: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

      nice sharing

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    4. The Following User Says Thank You to muzafar ali For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing


    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016)

    9. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    11. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ذیابیطس کی چند اہم اورخاموش علامات

      u r welcome


    12. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-16-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •