Quote Originally Posted by Veedoo View Post
app writer hain per app k leekhe howe alfaz ki samnj ni ati?
اچھا
حالانکہ،میں نے نہایت آسان الفاظ میں بہت سہل بات کی تھی،وہ بھی اردو میں ہی۔
گولہ گنڈا جس طرح رنگین ہوتا ہے اسی طرح آپ کا ڈیزائن بھی لگا مجھے۔۔۔۔۔کلرفل۔۔۔سمپل
رہی بات لکھاری ہونے کی،،،،،،،،،توخیر جانے دیں۔