السلام علیکم بہن !! اوپر دئیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کرکے چیک کیا ہے ، فائل اوپن ہو رہی ہے، لگتا ہے پی ڈی ایف ریڈر کے ورژن میں فرق کی وجہ سے فائل اوپن نہیں ہو رہی یا پھر ڈائون لوڈ میں کوئی ایرر آگیا ہے، آپ ایک مرتبہ پھر کوشش کر کے دیکھ لیں
Sir maine isay online open karnay ki koshish ki thi magar ye nahi hua
Aur mobile say download bhi nahi horaha.
Bookmarks