شادی صحت کیلئے فائدہ مند
امریکہ میں ہونیوالی تحقیق کے مطابق شادی مرد و خواتین دونوں کی صحت کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے
نیو یارک(دنیا نیوز)امریکہ میں ہونیوالی تحقیق کے مطابق شادی مرد و خواتین دونوں کی صحت کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے اوراس سے امراض قلب کا خطرہ کافی حد تک کم ہو جاتا ہے ۔اسی طرح شادی کرکے نا صرف فالج جیسے مرض کے خطرات کو دور بھگایا جا سکتا ہے بلکہ کئی دیگر خطرناک امراض سے بھی چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔ماہرین کے مطابق نوجوان جوڑوں میں شادی کے بعد امراض قلب کے حوالے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور یہ خطرہ 12 فیصد تک کم ہوجاتا ہے ۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote






Bookmarks