دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
کہتے ہیں جس نے کراچی شہر میں ڈرائیونگ کر لی وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں گاڑی دوڑا سکتا ہے۔وجہ اسکی بہت مختصر سی یہ ہے کہ
نا یہاں کوئی قانون ہے۔ نا قانون پر عمل درآمد کرنے والا۔
Bookmarks