اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔
نئے سال میں آُ ب سے پہلی ملاقات ایک شکرانے کے لئے ہورہی ہے۔
کل شام ہم سب کے لئے بہت سرپرائزنگ رہی کیونکہ ہم سب کے لئے انعامات تھے ،اعلانات تھے
سو جس انسان نے اتنی محنت ہم سب کو خو شی دینے اور نئے سال کے آخری لمحات انتہائی خوشگوار بنانے کے لئے کی اب باری ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کی ۔
سو رانا صاحب @Rana Taimoor Ali
آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو ڈھیر ساری دین و دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائیں۔آمین
یہ رہی آپ کی ٹرافی
(ویسے یہ کارِ خیر محترمہ مدھردھن نے انجام دینا تھا۔۔پر حسبِ معمول اسکا انٹرنیٹ عین وقت پر دھوکہ دے گیا)وعلیکم السلام
جناب
@Rana Taimoor Ali
انتھک محنت سے پروگرام کو اتنا خوب صورت بنانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
ثمہ آمین یا رب العالمین
Boha bohat shukriya dono ka
Happy New year![]()
CaLmInG MeLoDy (01-01-2016),Mamin Mirza (01-01-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks