ہجومِ غم سے یاں تک سر نگونی مجھ کو حاصل ہے کہ تارِ دامن و تارِ نظر میں فرق مشکل ہے رفوۓ زخم سے مطلب ہے لذّت زخمِ سوزن کی سمجھیو مت کہ پاسِ درد سے دیوانہ غافل ہے وہ گل جس گلستاں میں جلوہ فرمائی کرے غالبؔ چٹکنا غنچۂ گل کا صداۓ خندۂ دل ہے ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks