http://www.urdutehzeb.com/forumdispl...mad-Ali-Jinnah
اسلام وعلیکم
ہفتہِ وار مقابلوں کے نتائج کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ قائدِاعظم کے حوالے سے کسی نے بھی کوئی پوسٹ نہیں کی اس لئے اس مقابلے کا کوئی فاتح نہیں۔
ہفتہ عیدمیلادالنبی کے حوالے سے دو شئرینگز ہوئیں
ان میں سے فاتح قرار پانے والے ممبر ہیں
عمر عامر
آُ پکو بہت بہت مبارک ہو
نا مجھے ٹیگ کیا گیا۔۔۔۔۔
اور
نا ہی مینشن
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks