google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات



      فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات



      بعض افراد ایک گھنٹے میں 10 مرتبہ فیس بک چیک کرتے ہیں لیکن بہت کوشش کے باوجود بھی فیس بک کو خیرباد نہیں کہہ پاتے


      لندن: ایک تحقیق کے مطابق لوگوں کی اکثریت فیس بک کو اس طرح استعمال کرتی ہے کہ گویا انہیں اس کا نشہ ہو اور وہ دن میں درجنوں مرتبہ اپنا اسٹیٹس چیک کرتے ہیں جب کہ ماہرین اس کی تین اہم وجوہات بیان کرتے ہیں۔
      کورنیل یونیورسٹی میں سوشل میڈیا اور مواصلات کے ماہرین کے مطابق تین اہم وجوہ کی بنیاد پر لوگ فیس بک پر دوبارہ لوٹ آتے ہیں، یہ وجوہات جاننے کے لیے ایک آن لائن مہم چلا کرلوگوں سے وعدہ لیا گیا کہ وہ 99 دن تک فیس بک استعمال نہیں کریں گے جس کے بعد وعدہ توڑنے والوں سے رابطہ کیا گیا تو ان کی عادات کا جائزہ لیا گیا جس سے فیس بک نہ چھوڑنے کی وجوہات سامنے آئیں۔
      فیس بک کی لت:
      جن لوگوں کے ذہن میں یہ بات تھی کہ فیس بک اپنی لت لگا کر عادی بناتی ہے وہ دوبارہ فیس بک کی جانب لوٹ آتے ہیں جسے سوشل میڈیا کی جانب لوٹنے کا عمل کہا جاتا ہے۔ فیس بک پر نہ جانے کا عہد کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ پہلے 10 دن جب وہ انٹرنیٹ پر بیٹھے ان کی انگلیاں از خود فیس بک ٹائپ کرنے لگتیں جن کہ اس عمل کو فیس بک کی عادت پڑجانا کہا جاسکتا ہے۔
      نگرانی اور پرائیویسی:
      جن لوگوں میں یہ شدید احساس ہوتا ہے کہ فیس بک کے دوست ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں وہ فیس بک بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور انہیں فیس بک چھوڑنا بہت مشکل لگتا ہے۔ اس کے علاوہ سماجی تقریبات اور نئے اعلانات میں دلچسپی رکھنے والے افراد بھی فیس بک کو مشکل سے ہی خیرباد کہتے ہیں۔ اگر فیس بک صارفین میں یہ احساس پیدا ہوجائے کہ کوئی ہر وقت ان کی پوسٹ دیکھتے ہوئے ان کی جاسوسی کررہا ہے تو وہ فیس بک سے دور رہ سکتے ہیں۔
      خود تشہیری:
      ماہرین کے مطابق فیس بک نے خود تشہیری کے احساس کو بھی پروان چڑھایا ہے اور جو لوگ کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں وہ فوری طور پر اسے فیس بک پر پوسٹ کردیتے ہیں لیکن یہی عمل دوسروں کے لیے کئی طرح کے احساس پیدا کرتا ہے جو ان کے موڈ پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      496 Thread(s)
      Rep Power
      12

      Re: فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات

      nice sharing

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •