google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظ

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظ



      انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کرتا ہے، تحقیق


      نسان ایک سال کے اندر ناراضی کا 260 بار،غصے یا نفرت کا 157 بار جب کہ خوف کے جذبے کا اظہار 156 بارکرتا ہے، تحقیق

      لندن: انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات کا امتزاج ہے اور پوری زندگی اسی کے نشیب و فراز میں گزار دیتا ہے لیکن کچھ لوگوں میں یہ جذبات کم اور کچھ میں زیادہ ہوتے ہیں اور ان ہی جذبات پر کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کرتا ہے اور اس کے بعد غم اس کی زندگی کا حصہ ہوتا ہے۔
      برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انسان اپنی زندگی میں جن 5 احساسات کا اظہار کرتا ہے ان میں خوشی کا اظہار سب سے زیادہ بار کیا جاتا ہے جس کے مطابق ایک انسان ایک سال میں 468 بار یعنی ایک ہفتے میں 9 بارخوشی کے جذبے کا اظہار کرتا ہے جس کے بعد غمی، خوف، ناراضی اور غصے یا نفرت کا اظہار کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق خوشی کے بعد غم کا نمبر آتا ہے اور انسان ایک سال میں 312 مرتبہ اس جذبے کا اظہار کرتا ہے یا پھر کہا جا سکتا ہے کہ اسے پیش آنے والے حالات 312 بار غم یا اداسی میں مبتلا کردیتے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Arosa Hya (02-20-2016),Moona (02-18-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •